بی ایس او ( پجار ) کا وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے زیر اہتمام احتجاجی ریلی کی حمایت کا اعلان

کوئٹہ (انتخاب نیوز)بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن ( پجار ) کے مرکزی ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کے وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے زیر اہتمام ہونے والے کل کے احتجاجی ریلی و مظاہرہ کی حمایت کا اعلان کرتے ہے تمام کارکنان کو ہدایت کی جاتی ہے کے کل کویٹہ پریس کلب کے سامنے ہونے والے احتجاج ریلی و مظاہرہ بھرپور شرکت کرئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں