بلوچستان میں جبری گمشدگیوں، ایران میں بلوچوں کے قتل کیخلاف آج احتجاج ہوگا، وی بی ایم پی
کوئٹہ (انتخاب نیوز) وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیئر مین نصراللہ بلوچ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ 12 اکتوبر بروز بدھ شام 3 بجے ڈیرہ مراد جمالی میں جعلی مقابلے میں لاپتہ افراد کا قتل،جبری گمشدگی کے سلسلے میں تیزی اور ایران میں بلوچ قوم کے قتل کےخلاف کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا جائےگا۔ انہوں نے سیاسی و طلبا تنظیموں سمیت اہل کوئٹہ سے احتجاج میں شرکت کی اپیل بھی کی۔
Load/Hide Comments


