کوئٹہ،صحافی ارشاد لاشاری کے گھر پر فائرنگ، خاتون زخمی، 1شخص جاں بحق

کوئٹہ (انتخاب نیوز)کوئٹہ مشرقی بائی پاس میں صحافی ارشاد لاشاری کے گھر پر فائرنگ ہوئی۔فائرنگ سے ارشاد لاشاری کے ماموں تاجل خان لاشاری موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔فائرنگ سے تاجل خان کی بیوی ذولیخہ شدید زخمی ہوئیں،فائرنگ کا واقع بظاہر دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے۔پولےس موقع پر پہنچ کر لاش اور زخمی کو ہسپتال پہنچا دیا گیا واقع کے خلاف تفتیش شروع کر دی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں