وزیراعظم کی وڈھ آمد، اختر مینگل سے ان کے چچا کی وفات پر تعزیت
وڈھ(انتخاب نیوز)وزیراعظم محمدشہباز شریف کی ضلع خضدار کے علاقے وڈھ آمد،بی این پی مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل سے ان کے چچا سردارزادہ مہراللہ مینگل کی وفات پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی ،اس موقعے پر وفاقی وزیر آغا حسن بلوچ ، اعلیٰ سرکاری حکام اور عمائدین بھی موجودتھے ۔
Load/Hide Comments


