جھل مگسی میں فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا گیا
کوئٹہ (انتخاب نیوز) لیویز تھانہ کوٹ مگسی کے علاقے میں فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا گیا۔ مقتول کی شناخت سکندر کے نام سے ہوئی ہے۔ قتل کی وجہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ بتایا جارہا ہے۔ مزید تحقیقات جھل مگسی لیویز فورس کررہی ہے۔
Load/Hide Comments


