بہت ہوگیا، اپنے عزیز دوست ارشد شریف کے قتل کی حقیقت بتاﺅں گا، فیصل واوڈا

کراچی (انتخاب نیوز) پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ بس بہت ہوگیا، میں آج رات 9 بجے کھڑا ہو کر اپنے عزیز ترین دوست ارشد شریف کے قتل کی حقیقت بتاو¿ں گا۔ میں پاکستان کی حفاظت اور معصوم پاکستانیوں کی جان بچانے کے لیے کھڑا رہوں گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں