اوستہ محمد، روڈ ب د کر ے پر 50 سے زائد افراد کیخلاف مقدمہ درج
اوستہ محمد (ا تخاب یوز) کو سلر اتحاد کے عہدیدارا اور دیگر لوگوں پر مقدمہ درج کر دیا گیا ذرائع پچاس سے زائد احتجاج کر ے والوں پر روڈ بلاک کا مقدمہ کیا گیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کو سلر اتحاد کی جا ب سے سیلاب متاثری کو ف ڈز ہ دی ے کے خلاف پہلے مرحلے میں اے سی آفیس کے سام ے دھر ا دیا گیا ۔دوسرے مرحلے میں ا ہوں ے سرپرست اعلی علی واز عمرا ی ۔صدر فائق علی جمالی کی قیادت میں خا پور پل پر احتجاج کر کے پا چ گھ ٹے روڈ بلاک کیا اے ایس پی حس ی اقبال اور سٹی ایس ایچ او محمد علی جمالی ے مذاکرات کیے لیک اکام ہو گئے جس پر عوام مسافروں کو ت گ کر ا روڈ بلاک کر ے کا سٹی تھا ہ میں مقدمہ علی واز عمرا ی‘صدر فائق جمالی‘ عبدلاستار جمالی‘جی ٹی آے بی کے ائب صدر محمد عثما عمرا ی‘محمد صلاح جمالی صادق علی سمیت پچاس سے زائد لوگوں پر ہ گامہ آرائی اور روڈ بلاک کر ے کا مقدمہ درج کیا گیا لیک کوئی گرفتاری عمل میں ہیں آئی۔


