اللہ کا شکر ہے عمران خان کو نئی زندگی مل گئی،اپنی بات پر قائم ہوں،فیصل واوڈا
کراچی(انتخاب نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ اللہ کا شکر ہے عمران خان کو نئی زندگی مل گئی۔فیصل واوڈا کا ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ انہوں نے عمران خان کو نئی زندگی دی۔ میں اپنی بات پر آج بھی قائم ہوں۔ سازشیوں کا منہ کالا ہوا۔گزشتہ ماہ فیصل واوڈا کی جانب سے پریس کانفرنس کرنے پر پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے کے پرانہیں پی ٹی ا?ئی سے نکال دیا گیا تھا۔
Load/Hide Comments


