بولان، مچھ سے 6 کانکن اغوا کرلیے گئے، سیکورٹی فورسز کا سرچ آپریشن

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ رات دیر گئے نامعلوم مسلح افراد نے مچھ کول فیلڈ ضلع بولان بلوچستان سے کوئلہ کان کے 6 مزدوروں کو اغوا کرلیا۔ اطلاعات کے مطابق ضلع بولان کے علاقے مچھ سے گزشتہ رات گئے کوئلہ کان میں کام کرنیوالے 6 مزدوروں کو اغوا کرلیا گیا۔ مغوی مزدوروں کی بازیابی کیلئے علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں