ایسی رپورٹ بنائیں گے جس سے بلوچ لاپتہ افراد کا مسئلہ مکمل حل ہوجائے، سردار اختر مینگل

کوئٹہ (انتخاب نیوز) وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے احتجاجی کیمپ میں پارلیمانی کمیشن کے سربراہ سردار اختر مینگل نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 25 دسمبر تک لاپتہ افراد کے حوالے سے اپنی رپورٹ بنا کر پارلیمنٹ میں پیش کریں گے، ایسی رپورٹ بنانا چاہتے ہیں جس سے بلوچ لاپتہ افراد کا مسئلہ مکمل حل ہوجائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں