بھاررت تاریخ کی بدترین کساد بازاری کا سامنا کر رہی ہے۔ شہباز گل

اسلام آباد:وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے ‏بلومبرگ کے مطابق بھارت کو تاریخ کی سب سے بدترین کساد بازاری کا سامنا ہے۔شہباز گل نے اہنے ٹویٹ میں کہا ہے سابق وزیراعظم عباسی صاحب مودی کے اقدامات اور لاک ڈاؤن کی مثالیں دیتے نہیں تھکتے تھے، محترم دور اندیش تو ہیں مگر منفی سینس میں، ان کی خواہش تھی کہ خدانخواستہ پاکستان میں بھی یہی حالات ہوں اور یہ سیاست کرسکیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں