اختر مینگل کی سربراہی میں بلوچ لاپتہ افرادکے بارے کمیشن کا جامعہ بلوچستان کا دورہ، لاپتہ طلبہ سے متعلق جامعہ کےطلبہ سے ملاقات
کوئٹہ (انتخاب نیوز)سردار اختر مینگل کی سربراہی میں لاپتہ افرادکے بارے اسلام آباد ہائی کورٹ کے قائم کردہ کمیشن کے ارکان کے ہمراہ بلوچستان یونیورسٹی میں لاپتہ طلبہ سے متعلق جامعہ کے طلبہ سے ملاقات کی ہے ،سرداراختر مینگل کی سربراہی میں لاپتہ افرادکے بارے کمیشن نے بلوچستا ن سے لاپتہ طلبہ کے متعلق جامعہ بلوچستان کے طالب علموں سے ملاقات کی ۔
Load/Hide Comments


