ایرانی صوبے خوزستان میں حملہ، 4 افراد جاں بحق

ایران کے صوبے خوزستان میں ہونے والےحملے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق افراد میں ایرانی ملیشیا فورس کے 2 اہلکار، ایک خاتون اور بچہ شامل ہے۔میڈیا کے مطابق دو موٹر سائیکل سواروں نے بازار میں لوگوں پر فائرنگ کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں