اندیشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ ٹرین سروس کی بحالی سے زیادہ سے زیادہ لوگ ان ٹرینوں کا استعمال شروع کردیں گے جس کی وجہ سے سٹیشنوں اور ریل گاڑیوں میں بھیڑ کی صورتحال پیدا ہو جائے گی۔پیر کو برطانیہ میں کرونا سے متاثرہ افراد کی تعداد دو لاکھ 44 ہزار کے قریب پہنچ گئی جب کہ 34 ہزار 600 سے زیادہ افراد اس مہلک وائرس سے جان کی بازی ہار چکے ہیں۔حکومت کی جانب سے ملکی معیشت کو دوبارہ کھولنے کی کوشش کے طور پر برطانیہ کے ریل نیٹ ورک نے اپنی خدمات میں توسیع کردی ہے۔کے مطابق یہ پیش رفت ایک ایسے وقت سامنے آئی ہے جب یورپ میں کرونا کی وبا سے ہلاکتوں کے باعث سب زیادہ متاثرہ ملک برطانیہ ہے۔خدشات ہیں کہ ٹرین سروس کی بحالی سے زیادہ سے زیادہ لوگ ان ٹرینوں کا استعمال شروع کردیں گے جس کی وجہ سے سٹیشنوں اور ریل گاڑیوں میں بھیڑ کی صورتحال پیدا ہو جائے گی۔سرکاری ریل نیٹ ورک نے کہا ہے کہ وہ پیر سے روزانہ تقریبا تین ہزار مزید ٹرینیں چلائے گا لیکن سماجی دوری کا مطلب یہ ہے کہ ان ٹرینوں میں گنجائش معمول کی سطح سے 10 سے 13 فیصد تک کم رہے گی۔پیر کو برطانیہ میں کرونا سے متاثرہ افراد کی تعداد دو لاکھ 44 ہزار کے قریب پہنچ گئی جب کہ 34 ہزار 600 سے زیادہ افراد اس مہلک وائرس سے جان کی بازی ہار چکے ہیں۔