سہون میں مسافر وین کھائی میں جاگری، 18 افراد جاں بحق
جامشورو (ا تخاب یوز) سہو ٹول پلازہ کے قریب ا ڈس ہائی پر مسافر وی کھائی میں جاگری، حادثے میں 18 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 16 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو زدیکی ہسپتال م تقل کیا گیا، 5 زخمی زیر علاج جبکہ 2 کی حالت ازک بتائی جارہی ہے۔
Load/Hide Comments


