مکہ اور مدینہ سمیت سعودی عرب میں موسلا دھار بارش سے جھل تھل ایک ہوگیا

مکہ مکرمہ: مکہ اور مدینہ سمیت سعودی عرب میں موسلا دھار بارش سے جھل تھل ایک ہوگیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق تیز ہوائیں چلنے سے جگہ جگہ درخت اور سائن بورڈز گرگئے، صحن حرم میں بارش کے دوران زائرین کا طواف جاری رہا۔موسلا دھار بارش اور ژالہ باری نے موسم خوشگوار بنادیا

اپنا تبصرہ بھیجیں