شمبانی قبائل کے دوفریقوں کے درمیان لڑائی ایک شخص زخمی

ڈیرہ بگٹی: ڈیرہ بگٹی کے سب تحصیل بیھ لوٹی کے علاقے نیلغ میں دوفریقوں کے درمیان لڑائی کے دوران ایک شخص شدید زخمی۔تفصیلات کے مطابق سب تحصیل لوٹی کے علاقے نیلغ میں شمبانی قبائل کے دوفریقوں کے درمیان لڑائی کے دوران فائرنگ کے تبادلہ میں ایک شخص احمد بخش ولد دین محمد شمبانی زخمی ہوا جس کو علاج کے لئے سول اسپتال ڈیرہ بگٹی منتقل کیا گیا۔
Load/Hide Comments


