عبدالمالک بلوچ کی بزرگ سیاستدان ڈاکٹر حکیم لہڑی سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر گفتگو
کوئٹہ (انتخاب نیوز) نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے بزرگ سیاستدان ڈاکٹر حکیم لہڑی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کوئٹہ میں بزرگ سیاستدان ڈاکٹر حکیم لہڑی سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی۔ اس موقع پر دونوں رہنماؤں کی جانب سے موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
Load/Hide Comments


