فیفا ورلڈ کپ، ارجنٹائن نے پولینڈ کو 2گول سے شکست دیدی

فیفا ورلڈ کپ(انتخاب نیوز) ارجنٹائن نے پولینڈ کو 0-2 سے شکست دے اور اگلے رائنڈ کیلئےاپنی جگہ بنالی ۔ آسٹریلیا کے ساتھ مدے مقابل ہونگے ۔ارجنٹائن چھ پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے۔ایک شاندارمیچ میں ارجنٹائن نے دوسرے ہاف میں الیکسس میک ایلسٹر اور مانچسٹر سٹی کے ونڈر کِڈ جولین الواریز کے دو شاندار گولوں کی مدد سے پولینڈ کو 2-0 سے شکست دے کر بدھ کو قطر ورلڈ کپ کے راؤنڈ آف 16 میں جگہ بنا لی۔
Load/Hide Comments