جاپان نے اسپین کو 2-1سےشکست دے کر گروپ 16میں جگہ بنالی

قطر (انتخاب نیوز)اسپین اور جاپان کے درمیان سنسنی خیز مقبالہ 2-1 سے جاپان نے جیت لی اور دونوں نے ناک آئوٹ رائنڈ میں جگہ بنالی ہے جبکہ دوسری جانب گروپ ای کے جرمنی اور جاپان ناک آئوٹ رائونڈ سے باہر ہوگئے ۔ سابق ورلڈ چیمپئن جرمنی ناک آوٹ رائنڈ سے باہر جرمنی اور کوسٹاریکا کے درمیان میچ 4-2 سے جرمنی نے جیت لی اور کوسٹاریکا اور جرمنی دونو ناک آوٹ رائنڈ سے باہر ہوگئے
Load/Hide Comments