کوئٹہ، سردار اختر مینگل کی سربراہی میں لاپتہ افراد پر قائم کمیٹی کا اجلاس

کوئٹہ (انتخاب نیوز) وفاقی حکومت کی جانب سے لاپتہ افراد کیلئے تشکیل کردہ قومی اسمبلی اور سینیٹ کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس سردار اختر جان مینگل کی سربراہی میں اسلام آباد میں منعقد ہوا، جس میں کمیٹی ممبران کے علاوہ بلوچستان کے قائدین محمود خان اچکزئی، ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ، جمال شاہ کاکڑ، شازین بگٹی، سردار اسرار خان ترین کو بھی خصوصی شرکت کی دعوت دی گئی تھی۔ اجلاس میں لاپتہ افراد خاص کر بلوچستان سے گمشدہ افراد کی بازیابی سمیت دیگر امور پر غورخوض کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں