ایران میں عسکری لیڈروں پر مشتمل قاسم سلیمانی پرائز کونسل کا قیام

تہران:ایرانی صدر حسن روحانی نے سپریم انقلابی ثقافتی کونسل کی تجویز پر 19 رکنی عالمی قاسم سلیمانی پرائز کونسل کی منظوری دے دی ہے۔ایران کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق قاسم سلیمانی پرائز کونسل میں ایران اور بیرون ملک سے 19 شخصیات کو شامل کیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں