مستونگ،چھ روز سے لاپتہ نور احمد مینگل کی لاش بر آمد

کوئٹہ :بلوچستان کے علاقے کوہ آماچ سے ایک شخص کی لاش برآمدکرلی گئی ہے۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ چھ روز سے لاپتہ صوفی رسول بخش مینگل کے فرزند شکاری ماسٹر نوراحمد مینگل کی لاش کوہ آماچ کے دامن میں کوہ زندان کی گہری کھائی سے بر آمدکرلی گئی ہے لاش کو ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیاگیاہے مزیدکارروائی متعلقہ انتظامیہ کررہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں