اوستہ محمد کریانہ کی دکان سے چورموبائل فون نقدی ودیگرسامان لے اڑے

اوستہ محمد: سٹی پولیس تھانہ کے حدود ایری لاڑہ پولیس چوکی کے قریب گزشتہ شپ نامعلوم چوروں نے نظیر پھٹان کی کریانہ اسٹورکی دوکان میں گھس کر موبائل فون نقدی دیگر سامان چوری کرکے رفو چکرہوگئے مثاثرین نے صبح ایری لاڑہ روڈ کو بند کر کیاحتجاجی مظاہرہ کیا اور ٹائر بھی جلائے

اپنا تبصرہ بھیجیں