پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کے شوہر ڈاکٹر تابش انتقال کر گئے
اسلام آباد (انتخاب نیوز) تحریک انصاف کی سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کے خاوند انتقال کر گئے۔ سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کے اہلخانہ کی جانب سے ان کے شوہر ڈاکٹر تابش حاضر کے انتقال کی تصدیق کی گئی، ڈاکٹر تابش حاضر ماہر امراض اطفال تھے۔
Load/Hide Comments


