ساہیوال، دولڑکیوں کو جبراََ اغواکرلیا گیا
ساہیوال:13سالہ ور 16سالہ لڑکی کو جبراََ اغواکرلیاگیا۔تفصیلات کے مطابق کچی آبادی شریف کالونی سے محمد اکبر علی دوکاندار کی 13سالہ بیٹی اقراکو گھر سے نامعلوم ملزم زبردستی اغوا کرکے فرارہوگئے۔چک 7گیارہ ایل سے ایک کاشتکار صفدرعلی کی بیٹی نورین اختر کوگھر سے حمزہ دوخواتین تین نامعلوم تین موٹر سائیکلوں پر اغوا کرکے فرار ہوگئے۔پولیس غلہ منڈی اورہڑپہ نے دومقدمات365-363بی ت پ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے ابھی تک دونوں لڑکیاں برآمد نہیں ہوسکیں۔
Load/Hide Comments


