گورنر پنجاب نے چوہدری پرویز الہٰی کو ڈی نوٹیفائی کر دیا

اسلام آباد(انتخاب نیوز) گورنر پنجاپ بلیغ الرحمان نے وزیر اعلٰی پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو ڈی نوٹیفائی کیا جس کا نوٹیفیکشن جاری کردیا گیا ہے۔گورنر پنجاب نے وزیراعلٰی کو اعتماد کا ووٹ لینے کا کہا تھا، پرویز الٰہی نےمقررہ دن اور وقت پراعتماد کا ووٹ لینے سےگریزکیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں