خضدار، گریشہ میں گھر پر دستی بم حملہ و فائرنگ

خضدار( انتخاب نیوز )خضدار کے علاقے گریشہ زباد میں نامعلوم مسلح افراد کا گھر پر دستی بم حملہ اور فائرنگ، اطلاعات کے مطابق گزشتہ رات زباد گریشہ میں حاجی احمد خان ساسولی کے گھر پر مسلح حملہ آوروں نے ہینڈ گرینڈ پھینک کر فائرنگ کرتے ہوئے فرارہوگئے۔کوئی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں