حق دو تحریک دھرنے پر پولیس کا لاٹھی چارج اور گرفتاریاں

گوادر(انتخاب نیوز)حق دو تحریک دھرنے پر پولیس کا لاٹھی چارج اور گرفتاریاں، تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب پولیس نے حق دو تحریک کے دھرنے پر دھاوا بول دیا تھا اورحق دو تحریک بلوچستان کےقائد حسین واڈیلہ، یعقوب جوسکی سمیت متعدد کارکنان کو پولیس نے گرفتار کرلیا، پولیس کی جانب سے دھرنے پر لاٹھی چارج کیا گیا۔ جس کی وجہ سے متعدد کارکنان زخمی بھی ہوئے ہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں