گوادر میں شٹر ڈاؤن و مظاہرے تیسرے روز بھی جاری، پولیس نے 8 افرا کو گرفتار کر لیا

گوادر(انتخاب نیوز)گوادر میں شٹر ڈاؤن و مظاہرےتیسرے روز بھی جاری ، پولیس نے 8افرا کو گرفتار کر لیا،گوادر سے آمدہ اطلاعات کے مطابق شہر میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال ہے۔ میرین ڈائیو پر مشعل مظاہرین اور پولیس کے مابین آنکھ مچولی جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق پولیس نے 8 افراد گرفتار کر لیا، گوادر سمیت پسنی، اورماڑہ میں تمام موبائل نیٹ ورک اور انٹرنیٹ سروس مکمل معطل ہیں جبکہ پسنی پریس کلب کے سامنے مظاہرین نے دھرنا دیکر مین شاہراہ ٹریفک کیلئے بند کرادی ہےاورماڑہ شہر سے ،،زیرو پوائنٹ،، 6 کلو میٹر تک پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں