کرم ایجنسی میں مشتبہ افراد اور فورسز میں فائرنگ کا تبادلہ، 2 حملہ آور ہلاک، تین اہلکار جاں بحق

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں مشتبہ افراد کی جانب سے سیکورٹی اہلکاروں پر فائرنگ۔ آئی ایس پی آر کے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دو طرفہ فائرنگ سے دو مشتبہ افراد ہلاک ہوگئے جبکہ سیکورٹی کے تین اہلکار جاں بحق ہوگئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں