چین:کرونا مریضوں کیلئے مختص ہوٹل مہندم
چین:کونزو میں شینجیا ہوٹل کی عمارت زمین بوس ہو گئی اس ہوٹل کو متاثرہ مریضوں کیلئے فرنطینہ کی سہولت کیلئے استعمال کیا گیا تھا5منزلہ عمارت میں 70افراد پھنسے ہوئے ہیں 35کو ملبے سے نکال لیا گیا ہے ویڈیوز میں ایمرجنسی ورکرز کو عمارت کے ملبے میں لوگوں کو تلاش کرتے دیکھا جاسکتا ہے واقعہ مقامی وقت کے مطابق ساڑھے سات بجے پیش آیا یہ ہوٹل قرنطینہ کیلئے استعمال کیا جارہا تھا اور ان میں وہ افراد موجود تھے جن کا کرونا وائرس لاحق ہونے والے افراد کے ساتھ قریبی تعلق رہ چکا تھا۔
Load/Hide Comments