امتیاز شیخ کو الزامات پر 16 جون کو جواب جمع کرانے کا حکم


کراچی:سندھ ہائی کورٹ میں سندھ کے صوبائی وزیر امتیاز شیخ پر الزامات کی تحقیقات کے لیے بنائی گئی کمیٹی کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔دورانِ سماعت سندھ حکومت اور صوبائی وزیر امتیاز شیخ نے جواب جمع کرانے کے لیے مہلت مانگ لی، جبکہ عدالتِ عالیہ نے فریقین کو 16 جون کو جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا
Load/Hide Comments