کوئٹہ ژوب شاہراہ کان مہترزئی کے مقام پرٹریفک حادثہ، 3افراد جاں بحق
کوئٹہ (انتخاب نیوز) کوئٹہ ژوب شاہراہ کان مہترزئی کے مقام پرٹریفک حادثہ، 3افراد جاں بحق ہو گئے ۔ پو لیس کے مطابق کوئٹہ ژوب قومی شاہراہ کان مہترزئی کے مقام نیشنل ہائی وے پر ڈائیو بس اور گاڑی کے درمیان تصادم کے نتیجے میں گاڑی میں سوار 3افراد جاں بحق ہو گئے ، ریسکیو حکام نے لاشوں کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا مزید کاروائی جا ری ہے ۔
Load/Hide Comments


