کیا بندہ ہے؟عیدشب رات کی تمیز نہ ہی نئے سال کا کوئی خیال،مریم اورنگزیب

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے عمران خان کے ٹویٹ پر ردعمل میں کہا ہے کہ کیا بندہ ہے؟ عید شب رات کی تمیز نہ ہی نئے سال کا کوئی خیال؟ دعا اور نہ ہی کبھی خیر کا کوئی کلمہ؟ اپنی ذات میں قید شخص کو آگے کی سوچ نہیں، نہ کسی کے غم کا خیال نہ کسی کی خوشی کا احساس،جسے دوسروں کی خوشی میں خوشی اور غم میں دکھ بانٹنا نہ آتا ہو وہ بائیس کروڑ عوام کا کیا سوچتا ہوگا؟

اپنا تبصرہ بھیجیں