ایران سے غیر قانونی داخل ہونے والے خاندان میں کورونا وائرس کا شبہ ٹیسٹ کلیئر

 تمپ ایران سے آئے ہوئے غیرقانونی طور پر تمپ میں داخل ہونے والے خاندان میں کورونا وائرس کا شبہ،رات کو سول اسپتال تمپ میں منتقل،جبکہ ڈاکٹرز کی ٹیم نے مشتبہ افراد کاکروناوائرس کاٹیسٹ کرکے کلیئر قراردے دیا،مشتبہ افراد ایک ہی خاندان سے تعلق رکھتے تھے جو کہ سندھ کے علاقے سانگڑھ کے بتائے جاتے ہیں،خاندان میں عورت مرد اوربچے شامل تھے،رات کو مذکورہ خاندان نے کرونا ہیلپ لائن 1166پر کال کی تھی اس کے بعد ڈاکٹروں کی ٹیم نے مذکورہ خاندان کا تمپ میںمیڈیکل چیک اپ کیاجن میں کرونا وائرس کی تصدیق نہ ہوا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں