نوکنڈی‘غیرقانونی ایران سے یورپ جانے والے 30افراد گرفتار

ایرانی سیکورٹی فورسز نے غیر قانونی ایران کے راستے یورپ جانے والے 30پاکستانی باشندوں کو گرفتار کرکے راہداری گیٹ پہ لیویز کے حوالے کردیا جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں،گرفتار افراد کی اسکریننگ کے بعد ایف آئی اے حکام کے حوالے کردئیے جائینگے

اپنا تبصرہ بھیجیں