سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور نے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی

کراچی(انتخاب نیوز) سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور نے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی ۔پنجاب کی سیاست میں ہل چل سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کت لی، یار رہے کہ گزشتہ روزچوہدری محمد سرور کی سینیٹر یوسف رضا گیلانی اور مخدوم احمد محمود سے ملاقات ہوئی چوہدری محمد سرور کے اعزاز میں مخدوم ہاس لاہور میں ظہرانہ دیا گیا ۔جس کے بعد انھوں نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں