انٹر بینک میں ڈالرمزید مہنگا، 227 روپے کا ہو گیا
کراچی (انتخاب نیوز)پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا ۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق کاروبار کے دوران ڈالر مزید مہنگا ہوا،انٹر بینک میں ڈالر 5 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 227 روپے کا ہو گیا، ڈالر گزشتہ روز انٹر بینک میں 226 روپے 95 پیسے پر بند ہوا تھا۔
Load/Hide Comments


