خضدار میں دھماکہ

خضدار(نمائندہ انتخاب)قومی شاہرہ پر دھماکہ۔ایک شخص زخمی دھماکہ کے متعلق تفتیش کی جارہی ہے۔تفصیلات کے مطابق خضدار میں مہربان پمپ کے قریب دھماکہ جس کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوگیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں