لکی مروت، پولیس چوکی پر تخریب کاروں کا حملہ
لکی مروت(مانیٹرنگ ڈیسک)لکی مروت ،پولیس چوکی پر تخریب کاروں کا حملہ ، تفصیلات کے مطابق لکی مروت میں شاہ طورہ تختی خیل پولیس چوکی پر رات گئے تخریب کاروں نے حملہ کر دیا ، پولیس کی بھرپور جوابی کارروائی سے حملہ پسپاکر دیا ،جس کے بعد حملہ آوررات کے اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، زرائع کے مطابق حملے سے تمام پولیس اہلکارمحفوظ رہے ، واقعے کے بعد پولیس کی جانب سے سرچ آپریشن جاری ہے ،
Load/Hide Comments


