بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں 2 کشمیری جاں بحق

(سرینگر )جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں 2 کشمیری نوجوانوں جاں بحق۔ میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ جموں و کشمیر میں ضلع پونچھ کے علاقے بالا کوٹ میں ایک فوجی کارروائی کے دوران 2 نوجوانوں کوجاں بحق کردیا۔ علاقے میں اب بھی سرچ آپریشن کی آڑ میں گھر گھر تلاشی کا سلسلہ جاری ہے جب کہ کرفیو نفذ کرکے عوام کی نقل و حرکت بھی روک دی گئی ہے۔ دوسری جانب میڈیا نے یہ دعوی کیا ہے کہ ہلاک ہونے والے افراد چند روز قبل ڈھانگری میں فائرنگ اور دستی بم حملے میں ملوث تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں