شہبازشریف کا کورونا ٹیسٹ نیگٹو آگیا

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ نیگٹو آگیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف نے کورونا ٹیسٹ کروایا تھا جس کاٹیسٹ نیگٹو آیا ہے۔خیال رہے قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے مسلم لیگ (ن)کے رہنما عطااللہ تارڑ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد کروایا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں