افغانستان سے پاکستان اسلحہ سمگل کرنے کی کوشش ناکام، بھاری مقدار میں اسلحہ و کارتوس برآمد
پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک)پاک افغان سرحد طورخم بارڈر پر پاکستان سیکیورٹی حکام نے افغانستان سے بڑے پیمانے پر پاکستان اسلحہ سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ حکام کے مطابق افغانستان سے آنیوالے ٹرک کے خفیہ خانوں میں چھپایا گیا بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کرلیا، اسلحے میں بندوقیں اور کارتوس شامل ہے۔
Load/Hide Comments


