خاران اور ژوب میں بلوچستان تعلیمی بورڈ کے دفاتر قائم کردیے گئے
کوئٹہ (انتخاب نیوز) بلوچستان حکومت نے خاران اورژوب میں بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے دفاتر قائم کردیئے منگل کو سیکرٹری کالجز و ہائیر ایجوکیشن بلوچستان حافظ عبدالماجد کے جاری کردہ ایک اعلامیہ کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان کی منظوری کے بعد خاران اور ژوب میں بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کی سب برانچیں قائم کردی گئی ہیں۔
Load/Hide Comments


