بی ایم سی ہاسٹل میں گیس دھماکے میں زخمی ڈاکٹر عرفان دوران علاج چل بسے

کوئٹہ (انتخاب نیوز) بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال کے ہاسٹل میں گیس دھماکے سے زخمی ڈاکٹر عرفان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے خالق حقیقی سے جاملے۔ گیس دھماکے کے بعد ڈاکٹر عرفان اللہ بٹنی کو برن آئی سی یو سنڈیمن پراونشل ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں ان کو فوری طور پر طبی امداد فراہم کی گئی تھی۔ برن آئی سی یو انچارج کے مطابق ڈاکٹر عرفان اللہ بٹنی کا جسم تقریباً 70 فیصد جل چکا تھا اور ان کی حالت تشویشناک تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں