پنجاب اسمبلی ٹوٹ گئی،نگران کے آنے تک پرویز الٰہی وزیراعلیٰ ہوں گے
لاہور (انتخاب نیوز) پنجاب اسمبلی ٹوٹ گئی، گورنر پنجاب اسمبلی توڑنے کے عمل کا حصہ نہ بنے۔ نگراں وزیراعلیٰ آنے تک پرویز الٰہی وزیراعلیٰ کے عہدے کو سنبھالیں گے۔
Load/Hide Comments


