نوجوان ترقی کا زینہ،ہم سےپیچھے رہ جانے والے ممالک ہم سے آگے نکل گئے، احسن اقبال

اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ نوجوانوں کے ذریعے ہم ترقی کی منازل طے کرسکتے ہیں۔ہم سے پیچھے رہنے والے ممالک ہم سے آگے نکل گئے۔اس کی وجہ پالیسیوں کا تسلسل اور سیاسی استحکام ہے،بھارت میں کسی جماعت نے 10 سال سے کم حکومت نہیں کی،ملیشیاء،سنگاپور،بھارت بنگلادیش میں بھی پالیسیوں کا تسلسل ہے۔پچھلے 25 سالوں میں پاکستان نے سیاسی عدم استحکام دیکھا ہے، پاکستان کی نوجوان نسل میں ہر کوالٹی موجود ہے۔100 ہزار سے زائد نوجوانوں کو شعور دیں گے، اگلے 10 سالوں میں دنیا بھر سے پاکستان میں ٹیک جوائنٹ آئیں گے

اپنا تبصرہ بھیجیں