کراچی میں پی پی اور پی ٹی آئی کارکنان میں تصادم، ایک زخمی، پولیس کا لاٹھی چارج
کراچی (انتخاب نیوز) ڈپٹی کمشنر کیماڑی کا دفتر میدان جنگ بن گیا۔ سائٹ میں واقعہ ڈی سی آفس کیماڑی کے باہر سیاسی کارکنوں میں تصادم۔ پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کے کارکنان کا ایک دوسرے پر پتھراﺅ۔ ڈی آر او کیماڑی کے دفتر کے باہر پولیس کا مظاہرین پر لاٹھی چارج۔ ڈی آر او رکیماڑی کے دفتر کے باہر پتھراﺅ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔ اس موقع پر پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری بھی موقع پر پہنچ گئی اور کارکنان کو منتشر کرنے کی کوشش کی۔
Load/Hide Comments


