محسن نقوی کو نگراں وزیراعلیٰ پنجاب مقرر کردیا گیا
لاہور (انتخاب نیوز) پنجاب کے نگراں وزیراعلیٰ کیلئے محسن نقوی کو مقرر کردیا گیا۔ الیکشن کمیشن نے محسن نقوی کو بطور نگراں وزیراعلیٰ تقرری کا فیصلہ کیا۔ چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اجلاس میں محسن نقوی کو پنجاب کا نگراں وزیراعلیٰ مقرر کرکے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ فیصلہ متفقہ طور پر کرکے تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔وی کو نگراں وزیراعلیٰ پنجاب مقرر کردیا گیا
Load/Hide Comments


